آئی جی پنجاب نے غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لیے نیا سافٹ ویئر بنانے کا حکم دے دیا
تمام غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کا ریکارڈ موجود ہونا چاہئیے۔ آئی جی پنجاب
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 جولائی 2021 12:48
(جاری ہے)
دوران اجلاس ڈی آئی جی آئی ٹی نے پیپر لیس ورکنگ کے حوالے سے پولیس آفس مینجمنٹ سسٹم کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔
آئی جی پنجاب انعام غنی نے مزید کہا کہ پیپر لیس ورکنگ کا '' پولیس آفس مینجمنٹ سسٹم '' آئندہ دس روز میں باقاعدہ لانچ کردیا جائے، ''پولیس آفس مینجمنٹ سسٹم'' فائل ورک کے خاتمے اور جدید پولیسنگ کے نظریے کو مزید مضبوط بنائے گا۔ اجلاس میں گمشدہ بچوں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے جرائم کے حوالے سے ایپ کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔ جس پر انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپرلیس ورکنگ سسٹم 10 روز میں اورگمشدہ بچوں سے متعلق ایپ دو ہفتوں میں لانچ کر دی جائے۔ قبل ازیں صوبے بھر کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے آئی جی پنجاب نے عید الاضحٰی کے موقع پر تمام فیلڈ کی چھٹیاں منسوخ کر دی تھیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ عید کے موقع پر شہریوں کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کی جائے، افسران عید کی چھٹیوں میں پٹرولنگ پلان پر بطور خاص فوکس کریں۔ انہوں نے کہا کہ مویشی منڈیوں اور رہائشی علاقوں میں پٹرولنگ فورس کو بڑھایا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا