نذیر چوہان کی دو حکومتی اداروں کے ذریعے گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے‘سعدرفیق

عدالت سے رہائی کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنا آمرانہ جبر ہے‘رہنما(ن) لیگ

بدھ 28 جولائی 2021 23:20

نذیر چوہان کی دو حکومتی اداروں کے ذریعے گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے‘سعدرفیق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی حمایت میں بول پڑے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹرپر اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی دو حکومتی اداروں کے ذریعے گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے، عدالت سے رہائی کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنا آمرانہ جبر ہے، نذیر چوہان کا جرم حکومت پر تنقید اور ناقص کارکردگی پر نکتہ چینی ہے،کتنے منہ بند کرو گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں