آزاد کشمیر میں شکست،مریم نواز اور شہباز شریف آمنے سامنے
مریم نواز کے بیانیہ کے ساتھ اگلی بار پنجاب میں بھی ووٹ نہیں ملیں گے،شہباز شریف
سجاد قادر جمعرات 29 جولائی 2021 07:17
(جاری ہے)
دوسری جانب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شکست سے دو چار ہونے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں پھوٹ بھی پڑ سکتی ہے کیونکہ آزاد کشمیر الیکشن میں پارٹی کو کامیاب کروانے کے لئے تمام تر ذمہ داری مریم نواز پر تھی جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف الیکشن کے دوران بالکل خاموش تھے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کے بعد اب مریم نواز کو منظر عام سے ہٹانے اور پارٹی کی بھاگ دوڑ مکمل طور پر میاں شہباز شریف کے ہاتھ میں آگئی ہے۔شہباز شریف گروپ نے کشمیر الیکشن شکست کی زمہ داری مریم نواز پر ڈال دی،مریم نواز نے صرف جلسے کئے، انتخابی مہم منظم طریقے سے نہیں چلائی، مزاحمتی بیانیہ ناکامی کی بڑی وجہ بنا۔شہباز شریف نے ایک بھی جلسہ نہیں کیا، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مریم نے آزاد کشمیر کی ہر گلی میں پہنچایا،مریم نواز گروپ کا الزام۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں شکست پر ن لیگ میں تقسیم واضح ہوگئی۔ قیادت نے ایک دوسرے پر شکست کی زمہ داری ڈالنا شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بدعنوانی کیس،پرویز الہی کے شریک ملزم حبیب قاسم 67لاکھ روپے کی پلی بارگین پر رہا
شاہ کوٹ سٹی میں سپورٹس جمنازیم اورنتھووالا شاہ کوٹ میں ملٹی پرپز سپورٹس سٹیڈیم اور باؤنڈری وال کا افتتاح ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق ،ستھرا پنجاب کے حوالے سے اہم ..
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا و چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی زیر صدارت اجلاس ..
لاہور ، مختلف واقعات میں 2خواتین کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا
سینئرکلرک محکمہ ایجوکیشن رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران کیخلاف گھیرا تنگ ، سخت کارروائی کا فیصلہ
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس ، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر وکلاکو دلائل کی مہلت ..
وزیراعلیٰ پنجاب نے نارووال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے، عظمی بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب