3 ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے‘تجارتی خسارہ 81.4 فیصد تک بڑھ چکا ہے.شہبازشریف
ہماری جماعت کا بیانیہ ووٹ کوعزت دو کا ہے‘ ہم آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں‘جلد حکومت کی کرپشن پر وائٹ پیپرجاری کریں گے.مریم اورنگزیب
میاں محمد ندیم بدھ 4 اگست 2021 15:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال پہلے ماہ میں تجارتی خسارہ 81.4 فیصد تک بڑھ گیا اور درآمدات دوگنا بڑھ چکی ہیں جبکہ روپے کی قدر بھی نیچے جا رہی ہے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ جولائی میں امپورٹ بل 47 فیصد بڑھنا معاشی تباہی کے اشارے ہیں. ادھر اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ان کی جماعت کا بیانیہ ووٹ کوعزت دو کا ہے اور نون لیگ کا بیانیہ آئین و قانون کی بالادستی ہے سیالکوٹ انتخاب کے بعد ایک اور ڈرامہ جاری ہے اور ن میں سے ش وغیرہ نکلنے کی کہانیاں سنائی جارہی ہیں. انہوں نے کہا کہ اے ٹی ایم مافیا ملک پر 3 سال سے مسلط ہے اور ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے اب ان کو معلوم ہے انہیں عوام منتخب نہیں کریں گے اس لیے آزاد کشمیر میں ایک سال سے انتخابات چوری کرنے کی تیاری جاری تھی شور وہی مچاتے ہیں جو انتخابات چور ہیں اور جوروز آئین شکنی کرتے ہیں. مریم اورنگزیب نے کہا کہ کہا جاتا ہے کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا لیکن ملکی تاریخ میں مہنگی ایل این جی خریدی گئی اور اب ملک میں بجلی اور گیس مہنگی ترین ہے انہوں نے کہا کہ اب حکومتی کرپشن پر ہر روز پریس کانفرنس ہو گی 16 ہزار ارب روپے کا قرض کہاں گیا ؟ آپ نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا کدھر گیا چینی کمیشن ؟. انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں چینی 120 روپے کلو مل رہی ہے، عدالت میں کہتے ہیں جہانگیرترین سے تحقیقات نہیں کرنی تو کیا آج نیب توسیع کے لیے خاموش ہے ؟انہوں نے کہا کہ روزانہ پریس کانفرنسز میں شہباز شریف اور نواز شریف کا نام لیا جاتا ہے آپ نے شہباز شریف پر الزام عائد کیے ڈیلی میل کیس میں لندن ہائی کورٹ سے معافی مانگتے ہیں.
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب