وزیراعلیٰ کی ز یر صدارت اجلاس،ہل ٹورنٹس کے پانی کو محفوظ کرنے کیلئے ڈیم بنانے کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ
محکمہ آبپاشی کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر آگے بڑھایا جائے،منصوبوں کوٹائم لائن کیساتھ مکمل کیا جائے ‘سردارعثمان بزدار کوہ سلیمان کے علاقے سوڑا ڈیم کے منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیزکی جائے، تونسہ تک لوگوں کو وافر پانی ملے گا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 5 اگست 2021 00:02
(جاری ہے)
ہل ٹورنٹس کے پانی کومحفوظ کر کے زرعی اور آبپاشی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہی-سوڑا میں ڈیم بننے سے تونسہ تک لوگوں کو وافر پانی ملے گااور زرعی شعبہ میں ترقی ہوگی-انہوںنے کہا کہ سوڑا ڈیم کا منصوبہ علاقے کیلئے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا-ڈیم کی تعمیر سے علاقے میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔
ہر سال موسم برسات میںپہاڑی نالوں میںبہنے والا پانی ضائع ہوتا ہے۔انہوںنے کہا کہ اس پانی کو محفوظ کرکے استعمال میں لانا بہت ضروری ہے۔سیکرٹری آبپاشی نے منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری آبپاشی،سیکرٹری زراعت،سیکرٹری خزانہ اورنیسپاک کے اعلی حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ