شوبز شخصیات کا سینئر صحافی شہزادقاضی خاورسے والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 17 ستمبر 2021 10:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) شوبز شخصیات نے سینئر صحافی اور سماجی رہنما شہزادقاضی خاورکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

سینئر اداکارغلام محی الدین،اچھی خان،پروڈیوسرآغا قیصر عباس،الیاس چوہدری،قیصر شریف،جگن کاظم،اشفاق کاظمی،ذوالقرنین حیدر،گوشی خان،عدنان جیلانی،لاشانہ،شبنم مجید،زارااکبر،صوبیہ خان،ستارہ بیگ سمیت دیگرنے شہزادقاضی خاورسے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں