آئی جی پنجاب پولیس نے 3 پو لیس افسران کے تقر وتبا دلو ں کے احکامات جاری کر دئیے

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:03

لا ہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2021ء) آئی جی پنجاب پولیس نے 3 پو لیس افسران کے تقر وتبا دلو ں کے احکامات جاری کر دئیے، ایس پی سیکیورٹی لا ہو ر سردار ماور ہان خا ن کو تبدیل کر کے ایس پی انوسٹی گیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینا ت کر دیا ایس پی ما ڈل ٹا ؤن کیپٹنR دو ست محمد کو تبدیل کر کے ایس پی سیکیو ڑٹی لا ہو ر تعینا ت کر دیا،ایس پی انو سٹی گیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ نا صر محمو د با جو ہ کو تبدیل کر کے ایس پی انو سٹی گیشن سر گو دھا تعینا ت کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں