مولانا فضل الرحمان دوروزہ دورہ پرلاہور پہنچ گئے

ہفتہ 18 ستمبر 2021 18:15

مولانا فضل الرحمان دوروزہ دورہ پرلاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر او رجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان دو روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان آج اتوار کے روز وفاق المدارس العربیہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پارٹی رہنمائوںنے مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں کیں جس میں پارٹی امور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مولانا فضل الرحمان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں