وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

ہفتہ 18 ستمبر 2021 21:47

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور متاثرہ خاتون کو قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے انصاف فراہم کیا جائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں