وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی عابد تہامی کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 18 ستمبر 2021 21:52

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سینئر صحافی عابد تہامی کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی عابد تہامی کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں عابد تہامی اور سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے مرحوم کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں