دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 20 ستمبر 2021 12:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پر آمد 96500کیوسک اور اخرج 155000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد16200 کیوسک اور اخراج16200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد17900کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد33900کیوسک اور اخراج 8800کیوسک رہا ۔

جناح بیراج آمد 158700کیوسک اور اخراج 150700کیوسک،چشمہ آمد165300کیوسک اوراخراج 143000کیوسک، تونسہ آمد137700 کیوسک اور اخراج115600 کیوسک، پنجند آمد34100کیوسک اور اخراج 17800 کیوسک،گدو آمد 123000کیوسک اور اخراج 90400کیوسک، سکھر آمد75500کیوسک اور اخراج 21200 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد26700کیوسک اور اخراج 1600کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1522.79 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.384 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1190.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.746 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سط643.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں