گور نر پنجاب محمدسرور سے آئی جی پنجاب رائو سردار علی خاں کی ملاقات
حکومت صوبے میں تھانہ کلچر کے خاتمے کیلئے پولیس کو مکمل سپورٹ اوروسائل فراہم کر ے گی‘محمد سرور
پیر 20 ستمبر 2021 17:42
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ حکومت صوبے میں تھانہ کلچر کے خاتمے کیلئے پولیس کو مکمل سپورٹ اوروسائل فراہم کر ے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو بھی تھانے کلچر کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کر نا ہوں گی ۔ گور نر پنجاب نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ایسے لوگ انسان کہلانے کے حق دارنہیں وہ درندے ہیں ان کا مکمل خاتمہ کر نا ہوگا اور پنجاب کو جرائم فری بنانے کیلئے پولیس سمیت تمام متعلق اداروں کو مکمل ایمانداری کیساتھ اپنا کام کر نا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ جب سب اپنا کام کر یں گے تو انشا اللہ پنجاب سے جرائم کا مکمل خاتمہ بھی ممکن ہوجائے گا ۔ چوہدری محمدسرور نے کہا کہ صوبے میں عوا م کے جان ومال کا تحفظ حکومت اور پولیس کی ذمہ داری ہے جس کو ہم نے ہر صورت یقینی بنانا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت صوبے میں پولیس سمیت تمام اداروں کو سیاست سے پاک کر رہی ہے کیونکہ حکومت اداروں میں سیاسی مداخلت نہیں بلکہ اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ اداروں کی مضبوطی سے ہی پاکستان مضبوط ہوگا اور عوام کے مسائل بھی فوری حل کر نے میں مدد ملے گی ۔گورنر نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات کے عمل کو بھی جلدازجلد مکمل کر نے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں ۔آئی جی پنجاب رائو سردار علی خاںنے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کو صوبے میں امن وامان یقینی بنانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ تھانوں میں ایس ایچ او سمیت تمام تقر ریاں میرٹ پر کی جارہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ کریں گے اور صوبے کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کر یں گے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت