ہوٹل میں 7 روز تک لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، اہم انکشافات سامنے آگئے
متاثرہ لڑکی ڈانسر تھی،ظفر نامی ملزم شادی کی تقریب میں ڈانس کے بہانے بلا کر ہوٹل لے گیا جہاں ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کی
مقدس فاروق اعوان منگل 21 ستمبر 2021 13:05
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ روز چنیوٹ میں بھی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں ضلع چنیوٹ کے بھوانہ سرکل میں بدفعلی کا بڑا خوفناک واقعہ سامنے آ گیا، بھوانہ کے نواحی چاہ کلر والا میں دس سالہ یتیم بچے سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی۔
سترہ افراد پر مشتمل جنسی درندہ گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھوانہ کے نواحی چاہ کلر والا موضع سلیمان میں باسط نواز کا والد دو سال قبل فوت ہو چکا ہے اور وہ اپنے ماموں محمد شفیع کے زیر کفالت ہے گزشتہ شام تقریباً بوقت سات بجے احتشام، آ غا خان اور محمد فاروق اسے گھر سے بلا کر باہر ایک موٹر پر لے گئے اور اجتماعی بد فعلی کر کے اپنی درندگی کی پیاس بجھائی، بتایا گیا ہے کافی دنوں سے سترہ درندہ صفت جنسی گروہ، مزکورہ یتیم بچے کو بلیک میل کر کے مختلف اوقات میں بدفعلی کرتے رہے ہیں، متاثرہ بچے کے ماموں محمد شفیع کی مدعیت میں تھانہ بھوانہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے تا حال پولیس درندہ صفت گروہ میں سے کسی ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*ریلوے کے ریفارم ایجنڈا کو ہر صورت آگے بڑھایا جائے گا : عامر بلوچ
ڑ*ٹائر جلاکر ایندھن بنانیوالی فیکٹریوں کیخلاف آپریشن، متعدد مسماراورسیل
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
امریکی ادارے یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے وفد کی سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ..
ٰ50 ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
گ*رائیونڈ: سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
پاکستان سے جلد چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا ،سیکریٹری لائیو سٹاک
چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
ں*ہتھکڑی میں بندھے ملزم سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لینے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
rلاہور: ضلعی انتظامیہ نے 397سکیموں کیلئے 34ارب روپے مانگ لئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی