ڈیفنس میں پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے شدید بدتمیزی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنے پر رافع عابد نامی نوجوان آپے سے باہر

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 24 ستمبر 2021 18:15

ڈیفنس میں پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے شدید بدتمیزی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنے پر رافع عابد نامی نوجوان آپے سے باہر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 ستمبر2021ء) چوہان چوک ڈیفنس، پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے بدتمیزی،ڈیفنس میں پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے شدید بدتمیزی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنے پر رافع عابد نامی نوجوان آپے سے باہر، نوجوان نے ٹریفک وارڈنز کو غلیظ گالیاں دیں، ہاتھا پائی پر اتر آیا، ٹریفک وارڈنز نے نوجوان کی بدتمیزی پر صبر وتحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا،وارڈنز سے شدید بدتمیزی پر پاس موجود شہریوں کی نوجوان کے ہتک آمیز رویہ کی مذمت ،وارڈنز نے قانونی راستہ اپناتے ہوئے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا، رافع عابد ملزم حوالات میں بند، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، وارڈنز تحفظ کیلئے موجود، ایسا رویہ ناقابلِ برداشت ہے، سی ٹی او لاہور کا برداشت کا مظاہرہ کرنے والے وارڈنز کیلئے تعریفی سند اور نقد انعام، بدتمیزی کا جواب بدتمیزی سے نہیں بلکہ قانونی طریقہ سے دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں