سابق وزیراعظم کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی ڈیٹا انٹری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

ہفتہ 25 ستمبر 2021 16:31

سابق وزیراعظم کی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی ڈیٹا انٹری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
لاہور(این این آئی سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے کیس میں لاہور پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزمان عادل اور ابوالحسن کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

دونوں ملزمان کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں ملازم ہیں۔ انہوں نے سابق وزیراعظم کی کورونا ویکیسین کی جعلی ڈیٹا انٹری کی تھی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں