مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو انتہائی خراب انتخاب قرار دیدیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 19:33

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو انتہائی خراب انتخاب قرار دیدیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو انتہائی خراب انتخاب قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ تقریر لکھنے والے کو نہیں عمران خان کو نکالیں، عمران خان بہت خراب انتخاب ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں