سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اخترخان کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کینٹ غیاث صابر سی ای او ایجوکیشن لاہور تعینات

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 03:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اخترخان کو عہدے سے تبدیل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کینٹ غیاث صابر کوسی ای او ایجوکیشن لاہور تعینات کردیا گیا۔پرویز اختر خان کو سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی ڈسپوزل پر بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں