درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں7سے25روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 16:41

درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں7سے25روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء)درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوںمیں 7سی25روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے ۔ پرچون سطح پر درجہ دوم گھی کی قیمت 7روپے فی کلو اضافے سی325روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

درجہ دوم آئل کی قیمت 20روپے اضافے سی340روپے فی لیٹرتک پہنچ گئی ۔یاد رہے کہ ایک روز قبل یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوںمیں بھاری اضافہ کیا گیا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں