ڈاکٹرراغب نعیمی کی صاحبزادی شادی کی تقریب،ممتاز شخصیات کی شرکت

کیپٹن( ر) صفدر، اسلم اقبال، سینیٹر ولید اقبال، اویس ذکریا ، لیاقت بلوچ،طاہررضا ودیگر کی مبارکباد

اتوار 17 اکتوبر 2021 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2021ء) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب گزشتہ روز گلبرک کے مقامی ہال میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن( ر) محمدصفدر،سابق سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق،رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر ولید اقبال، معروف قانون دان اویس ذکریا عزیز،جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ،ذکراللہ مجاہد ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد، پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی، (ن) لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان، خطیب داتا دربار مفتی رمضان سیالوی، معروف روحانی شخصیت پیر حبیب عرفانی، ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، سیکرٹری اوقاف نبیل جاوید، رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد، ایم پی اے چوہدری شہباز، لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید، (ن) لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، غزالی سلیم بٹ،ایم پی اے پیر اشرف رسول،معروف روحانی شخصیت صوفی شوکت علی قادری، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر پروفیسر نیاز احمد اختر، وائس چانسلر اوکاڑہ یونیورسٹی پروفیسر ذکریا ،حاج غلام مصطفی،زبیررشید، سہیل سکھیرا، مفتی انتخاب احمد، ڈاکٹر حسیب قادری، پروفیسر لیاقت علی صدیقی، حافظ ارشد اقبال، دلاور چوہدری، رہنما تحریک منہاج مولانا امداد اللہ، میر آصف اکبر، پروفیسر اکرم جاوید نورانی، پروفیسر حافظ محمد شریف نعیمی، مولانا قاسم علوی، صاحبزادہ مفتی گلزار احمد نعیمی، رمضان فاروقی، معروف صحافی محسن نقوی، مفتی قیصر شہزاد نعیمی، مولانا عبدالمالک،حافظ محمدعبداللہ حسن،حافظ محمدحسین ،اطہرتاجور ،عاطق نعیمی،راشد نعیمی،شیخ ا لحدیث مفتی عبدلعلیم سیالوی،شیخ الحدیث مفتی انورالقادری،مولانا غلام نصیر الدین چشتی،صدر تحفظ ناموس رسالت محاذ مولانا رضائے مصطفی نقشبندی،جنرل سیکرٹری مولانا محمدعلی نقشبندی،شیخ ہمایوںاختر،، ارشاد احمد عارف، سہیل سکھیرا،سجادمیر، ضیاء الحق نقشبندی ، جمیل اطہر ، توصیف شاہ،حفیظ اللہ نیازی،سلمان غنی ،نجم ولی خان، اسلم ترین، سہیل وڑائچ ، مجیب الرحمن شامی ، محمد خان لغاری،، قاضی ندیم اقبال، شاہد سپرا، سید عدنان فاروق، حنیف خان،پیر فاروق احمد،مولانا ارشد جاوید،حافظ محمدسلیم نعیمی سمیت دیگر سیاسی ومذہبی ممتاز شخصیات سمیت عزیزواقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments