پیداواری صلاحیت بڑھانے ، آن لائن پروگرامز سے متعلق سیمینارز 21،22اکتوبرکوہونگے

پیر 18 اکتوبر 2021 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) وزارت صنعت و پیداوار کے تحت کام کرنے والاادارے نیشنل پروڈکیٹویٹی آرگنائزیشن کی جانب سے پبلک اور نجی شعبے میںپیداواری صلاحیت بڑھانے اور آن لائن پروگرامز کی جانب راغب کرنے کیلئے سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق سیمینار 21 اور22اکتوبر کو منعقدہوںگے جس میںمختلف شعبوںکے ماہرین شرکاء کو تفصیلی لیکچر دیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں