ملتان روڈ پر جوس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعے کا مقدمہ درج

جمعہ 22 اکتوبر 2021 15:21

ملتان روڈ پر جوس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعے کا مقدمہ درج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) ملتان روڈ پر جوس بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

مقدمہ گلشن اقبال پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔مقدمہ فیکٹری مالک مختار، منیجر اور بوائلر انجینئر سمیت فیکٹری انتظامیہ کے خلاف درج کیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں