وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی ملاقات

وزیراعظم کی درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت

جمعہ 22 اکتوبر 2021 23:35

وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں محمد علی اکبر خان بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے صوبے میں جنگلات و شہری آبادیوں میں شجرکاری کے ذریعے درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں