وزیراعظم عمران خان سے وزیر بیت المال سید یاور عباس بخاری کی ملاقات

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 00:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیرِ بیت المال سید یاور عباس بخاری نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم کو پنجاب میں جاری عوامی فلاح کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے پسماندہ طبقے کی فلاح کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں