وزیراعلیٰ کا لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں گھر میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 18:59

وزیراعلیٰ کا لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں گھر میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں گھر میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیاہی-وزیر اعلی عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیاہی-وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں -

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments