اسلام امن کا دین ہے،کوئی معاشرہ پر تشددرویوں کی اجازت نہیں دیتا‘عثمان بزدار

انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں،حکومت صوبے میں امن عامہ برقراررکھنے کی ذمہ داری بطریق احسن نبھائے گی

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 18:59

اسلام امن کا دین ہے،کوئی معاشرہ پر تشددرویوں کی اجازت نہیں دیتا‘عثمان بزدار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ اسلام امن کا دین ہی-کوئی معاشرہ پر تشددرویوں کی اجازت نہیں دیتا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں۔حکومت صوبے میں امن عامہ برقراررکھنے کی ذمہ داری بطریق احسن نبھائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں