علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ
مختلف فضائی کمپنیوں کی پروازیں طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کے سبب منسوخ کی گئی ہیں۔ ذرائع
ساجد علی اتوار 24 اکتوبر 2021 14:31
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ایئر بلیو کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 407/408 اور پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 186 بھی منسوخ کی گئی ہے ، سیرین ایئر لائن کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 520 اور پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 304 بھی منسوخ ہوگئی ہے۔
دوسری طرف وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے لیے مزید پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان سے بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے لیے مزید پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتے ہیں ، مسافروں کی سہولت اور پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے لیے مہنگی ٹکٹوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جلد ہی اضافی پروازیں متعارف کرائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا زرمبادلہ بھیجا ، ہماری معیشت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقم کی بدولت کھڑی ہے ، اسی لیے پاکستانی حکومت نے متحدہ عرب امارات اور دنیا بھر میں مقیم اوورسیز شہریوں کی مدد کی ، اب بیرون ملک مقیم پاکستانی وراثت کا کوئی بھی تنازع اب آن لائن حل کر سکتے ہیں ، جس پر ہمیں کمیونٹی کی طرف سے بہت اچھا ریسپانس مل رہا ہے کیوں کہ اس سے ان کے وقت اور پیسے کی بچت ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے ..
الخدمت فائونڈیشن کے تحت پاکستان میں زیر تعلیم فلسطینی طلبہ کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ثقافتی ورثہ‘‘کا عالمی دن منایا گیا
ملک بھر میں او لیول، اے لیول کے سالانہ امتحانات 25اپریل سے شروع ، شیڈول جاری
ٹوکن ٹیکس نادہندہ 515گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ
پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کے جائزہ کیلئے ورلڈ بنک مشن کے وفدکا محکمہ بہبود آبادی ہیڈ کوارٹر ..
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا ..
محتسب پنجاب کے حکم پر مختلف محکموں کے سائلین کے واجبات ادا کر دیئے گئے،ترجمان
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے200 ویں روز 4.75 ملین روپے سے زائد کی وصولی
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد ..
ای روزگار پروگرام کی آن لائن اور آن کیمپس کلاسز شروع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
-
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے میں لیڈر بننے جا رہا ہے،شیزا فاطمہ خواجہ
-
100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی