دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 24 اکتوبر 2021 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 31700کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد7100کیوسک اور اخراج7100کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد12600کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد82700کیوسک اور اخراج 75400کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد41200کیوسک اور اخراج 36200کیوسک،چشمہ آمد46600کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد35800 کیوسک اور اخراج35400 کیوسک، پنجند آمد2400کیوسک، اور اخراج 2400 کیوسک،گدو آمد 42700کیوسک اور اخراج 36600کیوسک، سکھر آمد33300کیوسک اور اخراج 6100 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد11000کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1511.45 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.806 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1179.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.165 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح641.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں