امن و امان کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر چلایاگیا

اتوار 24 اکتوبر 2021 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) امن و امان کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر چلایاگیا ۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے فیصلے کے مطابق میٹرو بس سروس گجومتہ سے ایم اے او تک چلائی جاتی رہی جبکہ بس سروس کو ایم اے او سے شاہدرہ تک معطل رکھاگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ راوی ٹول پلازہ کی مرمت اور ٹریک پر سے کنٹینرز ہٹانے تک میٹرو بس سروس محدود رہے گی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments