ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیخلاف اظہار تشویش کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

بدھ 27 اکتوبر 2021 12:32

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیخلاف اظہار تشویش کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ(ن) نے ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیخلاف اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔

(جاری ہے)

رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کے تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچنے سے آئندہ دو ہفتوں میں مہنگائی کا مزید سونامی آئے گا،پی ٹی آئی حکومت کی3 برسوں میں مہنگائی کی70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔مطالبہ ہے کہ عوام ی حالت زار پر رحم کرتے ہوئے حکمران اپنی معاشی پالیسیاں درست کرے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں