پاکستانی ، بھارتی اداکاروںکی فلم’’ چل میر اپُت ‘‘ پارٹ ٹو 24دسمبر کو پاکستان میں نمائش کی جائیگی

اتوار 28 نومبر 2021 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) پاکستانی اور بھارتی اداکاروںپر مشتمل پنجابی فلم’’ چل میر اپُت ‘‘ پارٹ ٹو 24دسمبر کو پاکستان میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

یہ فلم اس سے قبل لندن سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جا چکی ہے اور اس فلم نے کامیابیوں کے کئی ریکارڈ توڑ ے ہیں۔ فلم میں پاکستانی اداکاروںمیں اکرم اداس،افتخارٹھاکر،امانت چن،ظفری خان شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں