ہانیہ عامر اچانک عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں، ویڈیوز وائرل

اداکارہ کو سابق دوست عاصم اظہر کے گانوں پر دوستوں کیساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

منگل 30 نومبر 2021 10:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا میوزک کنسرٹ گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں اداکارہ ہانیہ عامر نے اچانک شرکت کرکے سب کو حیران کردیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنے سابق دوست عاصم اظہر کے گانوں پر اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کا رشتہ کئی سال تک چلا تاہم پھر ان کا بریک اپ ہوگیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں