برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے فی کلو کمی

منگل 30 نومبر 2021 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سی299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سی206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں