وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں این سی اوسی کا اجلاس
یکم دسمبر سے ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز، 2کروڑ67لاکھ افرادکو کوروناویکسین لگائی جائیگی‘یاسمین راشد
منگل 30 نومبر 2021 16:40
(جاری ہے)
ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران ویکسین کی دوسری ڈوزنہ لگوانے والوں کو بھی مکمل ویکسنیٹ کردیاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کی عوام کو ویکسین لگاکرمحفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔پنجاب کے تمام کمشنرزاورڈی سی حضرات ریچ ایوری ڈوریکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کو بھی کامیاب بنائیں گے۔صوبائی وزیرنے کہا کہ این سی اوسی کی ہدایات کے مطابق کوروناوائرس کے افریقی ویریئنٹ سے بخوبی نمٹاجائے گا۔ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن کی پہلی مہم کی طرح دوسری مہم کو بھی کامیاب بنایاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم ویکسی نیشن اور احتیاط کے ذریعے ہی کوروناکی وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔الحمداللہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مثبت کیسزمیں واضع کمی آچکی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشدریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے پہلے مرحلے کے دوران پنجاب کی ایک کروڑچالیس لاکھ سے زائدآبادی کو ویکسین لگاکرکوروناسے محفوظ بناچکے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
گورنرگلگت بلتستان سے مسلم لیگ لاہورکے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب