شہباز شریف سے ایران کے قونصل جنرل رضا ناظری کی ملاقات

منگل 30 نومبر 2021 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ایران کے قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں شہباز شریف کے ترجمان ملک محمد احمد خان، پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ اور دیگر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے دیرینہ تعلقات ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں