دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 1 دسمبر 2021 11:25

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 19600کیوسک اور اخرج 52000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد3700 کیوسک اور اخراج3700کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد5600کیوسک اور اخراج32000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد7800کیوسک اور اخراج 3000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد55700کیوسک اور اخراج 51200کیوسک،چشمہ آمد56600کیوسک اوراخراج 53000کیوسک، تونسہ آمد49200 کیوسک اور اخراج45100 کیوسک، پنجند آمد5400کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 40400کیوسک اور اخراج 35200کیوسک، سکھر آمد33800کیوسک اور اخراج 7200 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1465.26 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.750 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1147.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.669 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح642.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.068 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں