پنجاب کے تمام خاندانوں میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے حوالہ سے تمام اقدات آخری مراحل میں ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد
وزیراعظم عمران خان پنجاب کی تمام عوام کویکم جنوری سے یونیورسل ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کریں گے‘ وزیر صحت
جمعہ 3 دسمبر 2021 23:41
(جاری ہے)
عمران خان سب سے پہلے لاہوراور راولپنڈی کے تمام خاندانوں کو صحت سہولت کارڈ تقسیم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب کی تمام عوام کویکم جنوری سے یونیورسل ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کریں گے۔ پنجاب کی عوام کو یونیو رسل ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کیلئے زیادہ سے زیادہ ہسپتالوں کو ا م پینل کیاجارہاہے۔ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ ڈی جی خان اور ساہیوال کی ڈویژنزکے تمام خاندان یونیورسل ہیلتھ انشورنس کی سہولت سے استفادہ کررہے ہیں۔حکومت پاکستان اس منصوبہ پر330ارب روپے خرچ کررہی ہے۔سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے کہا کہ صحت سہولت کارڈ کیلئے ہسپتالوں کو ام پینل کرنے کے حوالے سے اقدامات کاجائزہ لیاجارہاہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری قیمتوں پر روٹی اور نان کی دستیابی کا مشن، وزیر خوراک سرگرم
متروکہ وقف املاک بورڈ کی 40ارب مالیت کی ٹرسٹ اراضی واگزار
آئندہ جنوری میں پرنٹنگ، فروری میں کتب تقسیم کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم
’’چیف منسٹرلاہورری ویمپنگ پلان‘‘ کے لئے 30 جون کی ڈیڈلائن مقرر
پنجاب میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن
پنجاب میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے
لاہورمیں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کے چار نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہو گا
آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے کی خوشی میں مسیحی برادری کا جشن
محتسب پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پر 13درخواست
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ ..
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے زیر اہتمام ’’تقریبات یوم اقبال‘‘
پنجاب میں ورلڈ بنک کا خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کے جائزہ کیلئے ورلڈ بنک مشن کے وفدکا محکمہ بہبود آبادی ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
-
راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
-
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ..
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان