برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

اتوار 5 دسمبر 2021 12:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سی281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سی194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں