جب کالج گیا تو اس وقت تک برگراو رپیزے کا پتہ نہیں تھا‘ ڈاکٹر شہباز گل

اتوار 5 دسمبر 2021 16:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کالج تک پہنچ گیا لیکن مجھے برگر اور پیزے کا پتہ نہیں تھا۔

(جاری ہے)

انہوںنے منہاج یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پرائمری تک ٹاٹ سکول میں پڑھا، نویںجماعت میںہمیں بیٹھنے کے لئے بنچ ملا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں