سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش سری لنکن سفیر کے حوالے

اتوار 5 دسمبر 2021 22:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو انتہائی سخت سکیورٹی میں سیالکوٹ سے لاہور منتقل کیاگیا اور نجی ہسپتال میں سفر کے قواعد ضوابط کے مطابق اس کو پیک کیاگیا اوراس کے بعد لاش کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں