شہبازشریف کا رانا احمد منور کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 6 دسمبر 2021 12:50

شہبازشریف کا رانا احمد منور کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے رانا احمد منور کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ رانا احمد منور کے انتقال پر اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں