ماڈل ٹائون کچہر ی سے قیدیوں کے فرار ہونیکا واقعہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کانوٹس، قیدیوں کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کا حکم

پیر 6 دسمبر 2021 22:23

ماڈل ٹائون کچہر ی سے قیدیوں کے فرار ہونیکا واقعہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کانوٹس، قیدیوں کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کا حکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ماڈل ٹائون کچہر ی سے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ فرار ہونے والے قیدیوں کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے اورواقعہ میں غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کر کے تادیبی کارروائی کی جائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں