وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری و نجی سکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھا جائے گا، مراسلہ جاری

منگل 7 دسمبر 2021 23:26

وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری و نجی سکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھا جائے گا،  مراسلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھا جائے گا- محکمہ سکول ایجوکیشن نے اس ضمن میں مراسلہ جاری کر دیاہے - ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زکو سکولوں میں درود شریف پڑھنے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ درود شریف سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازباعث برکت ہو گا

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں