نیا اسٹیج ڈرامہ ’’حسینہ مان جائیگی ‘‘ آج سے محفل تھیٹر میں شروع ہوگا

جمعرات 9 دسمبر 2021 10:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) نیا اسٹیج ڈرامہ ’’حسینہ مان جائے گی ‘‘ آج(جمعہ) سے محفل تھیٹر میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ڈرامے میںنداچوہدری،آفرین پری،ایمانملک،منورخان،معصومہ،شاہدخان،ندیم چٹا،ناصر مستانہ،آصفبارا،اعجازسولجر،شہزادشوکی،ذوالفقار طوطی اورنفیس زمان شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹرڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں