
نوازشریف احتساب سے بچنے کے لیے بیرون ملک گئے،وفاقی کابینہ کو بریفنگ
مشیر احتساب شہزاد اکبر نے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی وجہ بتا دی
مقدس فاروق اعوان
منگل 18 جنوری 2022
15:30

(جاری ہے)
نوازشریف نے لندن میں علاج کرایا اور نہ ہی عدالت احکامات کے باوجود میڈیکل رپورٹس شئیر کیں۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے متعلق شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا۔انہوں نے جیو جیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نوازشریف کو واپسی کے لیے مجبور نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے کوئی حلف نامہ نہیں دیا۔ ن لیگ صدر نے صرف یہ لکھا کہ نوازشریف علاج کے لیے باہر جائیں گے اور علاج کروا کر کے واپس آئیں گے۔حلف نامے میں لکھا گیا ہے کہ جب ڈاکٹر لکھیں گے نوازشریف تب واپس آئیں گے۔ن لیگ قائد اپنے فیصلے سے واپس آئیں گے۔یہ سابق وزیراعظم کو مجبور نہیں کر سکتے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواشریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت وفاقی کابینہ نے دی۔ عمران خان نے کہا تھا کہ نوازشریف کی رپورٹس درست ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے، سراج الحق
-
شہباز شریف کے خلاف پیش ہونے والے ایف آئی اے پراسکیوٹر کے نام سے فیس بک اکاؤنٹ بنا لیا گیا
-
وزیراعلیٰ سندھ کاغیر ملکی دورے کے بعد صوبے میں امن و امان سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وطن واپسی پر امن و امان سے متعلق جائزہ اجلاس
-
بالآخر غلام حکومت نے اپنے آقاہوں کے حکم پر عمل درآمد کرنا شروع کر دیا:حلیم عادل شیخ
-
پاک فوج کی شکایت پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج
-
کراچی میں موٹر سائیکل کی ریس کے دوران شروع ہونے والا جھگڑا قتل تک پہنچ گیا
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کے سٹریٹجک ذخائرکوبرقراررکھنا ضروری ہے، حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی چیئرمین پاکستان ..
-
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن وامان کا جائزہ اجلاس، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں پرمستقل پابندی لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان کا ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ،(کل)اجلاس طلب کرلیا
-
دفتر خارجہ کے ترجمان کی بھارتی عدالت کی جانب سے من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا کی شدید مذمت
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.