وزیراعلیٰ عثمان بزدار کامعروف براڈ کاسٹر یاورمہدی کے انتقال پر دکھ اوراظہار تعزیت

جمعرات 20 جنوری 2022 00:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2022ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف براڈ کاسٹر یاورمہدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطافرمائی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں