اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 20 جنوری 2022 13:04

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل( جمعہ)سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

اپوزیشن کی جانب سے سانحہ مری ، الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ اور کھاد کے بحران پر عام بحث کے لئے اجلاس طلب کر نے کے لئے ریکوزیشن جمع کرائی گئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں