لاہور دھماکا، فوٹیجز کی مدد سے مبینہ دہشتگرد کی شناخت کر لی گئی
مبینہ دہشتگرد موٹر سائیکل کے ذریعے جائے وقوعہ تک پہنچا،دہشت گرد کے جائے وقوعہ سے جانے کے 4منٹ بعد دھماکا ہو گیا، تفتیشی ذرائع
دانش احمد انصاری جمعرات 20 جنوری 2022 19:24
(جاری ہے)
لوگ مدد کے لیے پکار رہے تھے۔
دھماکے کے بعد ہر طرف دھواں پھیل گیا،افراتفری مچ گئی۔ایک عینی شاہد نے بتایا کہ دھماکے سے کچھ دیر قبل ایک شخص موٹرسائیکل پارک کرکے گیا تھا، جیسے ہی وہ شخص گیا تو دھماکا ہو گیا،دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ انار کلی میں پان منڈی کے قریب ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ایک شخص کی شناخت 31 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی ہے اور دوسرا جاں بحق ہونے والا ایک 9 سالہ بچہ ہے ، جاں بحق ہونے والے بچے ابصار کے چچا کا کہنا ہے کہ ہم کراچی سے لاہور گھومنے آئے تھے،ہم نے آج لاہور سے کشمیر جانا تھا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم شاپنگ کرنے کے لیے انار کلی گئے تھے،ابصار کے والدین اسپتال میں زخمی ہین۔ ہم آگے چلے گئے ابصار والدین کے ساتھ پیچھے آ رہا تھا۔علاوہ ازیں 23 افراد میں سے 4 زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ فرانزک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا ، دھماکا خیز مواد دکانوں کے قریب موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ، جس کے بعد دھماکے کی جگہ پر ڈیڑھ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا،دھماکے میں ڈیڑھ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔بارودی مواد لفافے میں چھپا کر موٹرسائیکلوں کے قریب رکھا گیا تھا۔ دھماکہ انارکلی بازار کے داخلی راستے پر نجی بینک کے قریب موجود دکانوں کے پاس ہوا ، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انار کلی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سب کو مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جو مسلمانون کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ
پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (پیسی) ورکرز ،اُنکے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں بھی ..
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو ..
پولیس کی پتنگ سازی و فروشی کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار
پنجاب حکومت کا پارکوں کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا جہلم میں خاتون ٹیچر کا بچے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
پنجاب میں سماج دشمن اورجرائم پیشہ عناصرکے لئے اب کوئی جگہ نہیں : مریم نوازشریف
مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘:مریم نوازشریف
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلز حاصل کریں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی