وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا چونگی امر سدھو میں آتشزدگی کے باعث 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

جمعہ 21 جنوری 2022 23:36

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا چونگی امر سدھو میں آتشزدگی کے باعث 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چونگی امر سدھو میں آتشزدگی کے باعث 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیر اعلی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں