صحافی حسنین شاہ کے قتل کے مبینہ ملزم عامر بٹ نے گرفتاری دید ی

بدھ 26 جنوری 2022 15:38

صحافی حسنین شاہ کے قتل کے مبینہ ملزم عامر بٹ نے گرفتاری دید ی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) صحافی حسنین شاہ کے قتل کے مبینہ ملزم عامر نے گرفتاری دید ی ۔ عامر بٹ نے سی آئی اے پولیس کو جیل روڈ پر گرفتاری دی ۔ پولیس نے عامر بٹ کو حراست میں لے کر تحقیقات کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں