وزیراعلیٰ عثمان بزدارکارپورٹرجاویداقبال کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

جمعرات 27 جنوری 2022 19:01

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکارپورٹرجاویداقبال کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رپورٹرجاویداقبال کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں جاوید اقبال اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے اوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں